اسلام آباد تھانہ آبپارہ پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی موقع سے ایک ملزم گرفتار 122

اسلام آباد تھانہ آبپارہ پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی موقع سے ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد تھانہ آبپارہ پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی موقع سے ایک ملزم گرفتار

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے )اسلام آباد تھانہ آبپارہ پولیس کی سیکٹر جی سیون میں کاروائی موقع سے ایک ملزم گرفتار120لیٹر الکول برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اسلام آباد تھا نہ آبپارہ پولیس نے ایس پی سٹی عمر خان کی ہدایات پرڈی ایس پی اقبال خان کی سربراہی میں

ایس ایچ او شوکت عباسی نے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے۔نصر اللہ اے ایس آئی۔ہمراہ ٹیم نے سیکٹر جی سیون میں مخبر کی اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مار کر موقع سے ملزم عاصم ولد یونس مسیح کو گرفتار کر کے30لیٹروالے 4الکول کین 200 خالی بوتلیں۔ڈھکن۔سٹیکر۔ٹو ٹل 120لیٹر الکول بر آمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان دیسی شراب تیار کر کے مری

بروری کمپنی کے سٹیکر لگا کر فروخت کرتے تھے۔اورموقع سے فرار ہونے والے ملزمان شراب فروش۔شاید انور۔شام انور عرف منا کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارے جارہے ہیں اس حوالے سے ایس ایچ او تھانہ آبپارہ شوکت عباسی کا کہنا تھاکہ نا جائزفروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر رکھا ہے مزید روٹین کے مطابق کاروائیاں جاری رہیں گی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں