سی ڈی اے امپلایز یونین ( پاشا گروپ ) کی جانب نے ادارے کی تقسیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ایک جامع پٹیشن نمبر 1637/2020 پرعدالتی کاروائی 145

سی ڈی اے امپلایز یونین ( پاشا گروپ ) کی جانب نے ادارے کی تقسیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ایک جامع پٹیشن نمبر 1637/2020 پرعدالتی کاروائی

سی ڈی اے امپلایز یونین ( پاشا گروپ ) کی جانب نے ادارے کی تقسیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ایک جامع پٹیشن نمبر 1637/2020 پرعدالتی کاروائی

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)سی ڈی اے امپلایز یونین ( پاشا گروپ ) کی جانب نے ادارے کی تقسیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ایک جامع پٹیشن نمبر 1637/2020 پر آج عدالتی کاروائی/بحث کے بعد فیڈرل گورنمنٹ سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری،

اگلی سماعت بروز جمعرات مورخہ 25 جون 2020 کو انشاء اللہ ہوگی۔پاشا گروپ کا پارٹی بننے کا مقصد چودھری یاسین ریٹریڈ ٹولے کی کمزور پٹیشن کا مقابلہ کرنا ہے اور جائنٹ ایکشن کمیٹی کی

پٹیشن کو مضبوط کرنا ہے اور ادارے کی تقسیم کو روکنا ہے .قمر عباس ملک مرکزی پریس سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین پاشا گروپ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں