وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے سعودی وزیر برائے سیاحت احمد بن عقیل سے وڈیو لنک پر رابطہ کیا، 87

وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے سعودی وزیر برائے سیاحت احمد بن عقیل سے وڈیو لنک پر رابطہ کیا،

وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے سعودی وزیر برائے سیاحت احمد بن عقیل سے وڈیو لنک پر رابطہ کیا،

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری نے سعودی وزیر برائے سیاحت احمد بن عقیل سے وڈیو لنک پر رابطہ کیا، دونوں رہنماو¿ں کے درمیان سیاحت کا شعبہ دوبارہ کھولنے کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت اوورسیز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق

سعودی وزیر نے معاون خصوصی کو سعودی عرب کے نئے سیاحتی فنڈز سے متعلق آگاہ کیا۔ سعودی وزیر نے سعودی عرب میں پاکستانی سیاحت کے فروغ کی پیشکش کی۔ دونوں رہنماو¿ں

نے سیاحت کے ذریعے ورثہ کو محفوظ رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔ معاون خصوصی نے سعودی وزیر کو پاکستان میں سیاحت کے بھرپور پوٹینشل سے متعلق آگاہ کیا اور انہیں پاکستان میں سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں