پریس کلب دولتالہ کے صدر سید منور نقوی،چئرمین نوید افسر راجہ اور اشفاق انجم ،آر آئی یو جے کے صدر عامر سجاد سید کی دادی محترمہ کی وفات پر تعزیت 93

پریس کلب دولتالہ کے صدر سید منور نقوی،چئرمین نوید افسر راجہ اور اشفاق انجم ،آر آئی یو جے کے صدر عامر سجاد سید کی دادی محترمہ کی وفات پر تعزیت

پریس کلب دولتالہ کے صدر سید منور نقوی،چئرمین نوید افسر راجہ اور اشفاق انجم ،آر آئی یو جے کے صدر عامر سجاد سید کی دادی محترمہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پریس کلب دولتالہ کے صدر سید منور نقوی،چئرمین نوید افسر راجہ اوروائس چئیر مین اشفاق انجم کی جنرل سیکرٹری این پی سی انور رضا صاحب کے ہمراہ راولپنڈی اسلام آباد یونین آ ف جرنلسٹس کے صدر عامر سجاد سید کی دادی محترمہ کی وفات پر این پی سی اسلام آباد میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں