Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی پریس سیکریٹری شارجہ محمد رحیم خان تنولی عید کی چھٹیاں منانے پاکستان پہنچ گئے

مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی پریس سیکریٹری شارجہ محمد رحیم خان تنولی عید کی چھٹیاں منانے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(بیورورپورٹ)مسلم لیگ(ن) کے ڈپٹی پریس سیکریٹری شارجہ محمد رحیم خان تنولی عید کی چھٹیاں منانے پاکستان پہنچ گئے ہیں، رحیم خان پاکستان میں اپنے قیام کے دوران اپنے رشتے داروں کے ساتھ عید منانے کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ(ن) کے مختلف قائدین کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں وہ مسلم لیگ(ن) کے قائدین کو متحدہ عرب امارات خصوصا شارجہ میں مسلم لیگ(ن) کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بریف کریں گے چھٹیاں منانے کے بعد ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن) شارجہ محمد رحیم خان تنولی واپس عرب امارات روانہ ہو جائیں گے

Exit mobile version