Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

عامر لیاقت نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

 ثابت ہوگیاکہ اپوزیشن جو کچھ کررہی تھی درست کررہی تھی: عامر لیاقت حسین/ فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں عامر  لیاقت حسین نے کہا کہ ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے جو کچھ کیا، ثابت ہوگیاکہ اپوزیشن جو کچھ کررہی تھی درست کررہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،آئین سے کس نے انحراف کیا اور منحرف کون ہے؟ فیصلہ عدالت کرے گی۔

Exit mobile version