Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

فوٹو: فائل

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے صدر، وزیراعظم اور  اسپیکر کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لیے سپریم کورٹ جانےکا اعلان کردیا۔

ایک بیان میں اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ ان افراد کےخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، پیرکو آئین توڑنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ ميں پٹیشن دائرکریں گے۔

ایمل ولی کا کہنا تھا کہ سب کو آئین کی بالادستی تسلیم کرنی پڑے گی، ہر ادارہ اپنے آئینی دائرہ اختیار میں رہے، جو بھی خود کو آئین سے بالاتر سمجھتا ہے، وہ عوام دشمن ہے۔

Exit mobile version