Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیالیکن وہ جانبر نہ ہوسکے— فوٹو:فائل

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر ماری۔

پولیس نے بتایا کہ مولانا عبدالشکور کو زخمی حالت میں پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی اور اس میں سوار افراد کو پولیس حراست میں لیا گیا ہے۔

Exit mobile version