حکومت کا رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک ہزار سے زائد اشیاء پر سبسڈی کا فیصلہ 141

حکومت کا رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک ہزار سے زائد اشیاء پر سبسڈی کا فیصلہ

حکومت کا رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک ہزار سے زائد اشیاء پر سبسڈی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے رمضان المبارک کے لیے پیکیج کو حتمی شکل دے دی۔

جیونیوز کے مطابق حکومت نے رمضان پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایک ہزار سے زائد اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔

سستی اشیاء میں آٹا، چینی، چائے، چاول، دال چنا، بیسن،کوکنگ آئل شامل ہیں جب کہ دودھ، مشروبات، کھجور اور مصالحہ جات بھی سستی قیمت پردستیاب ہوں گے۔

حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورزکے لیے ایک ارب 73 کروڑ روپے سبسڈی کی منظوری دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں