تحقیق کے بغیر زراعت کا شعبہ ترقی نہیں کر سکتا، زراعت سے متعلق ایمرجنسی نافذ کرینگے،جہانگیر ترین 123

تحقیق کے بغیر زراعت کا شعبہ ترقی نہیں کر سکتا، زراعت سے متعلق ایمرجنسی نافذ کرینگے،جہانگیر ترین

تحقیق کے بغیر زراعت کا شعبہ ترقی نہیں کر سکتا، زراعت سے متعلق ایمرجنسی نافذ کرینگے،جہانگیر ترین

اسلام آباد:تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے کہا ہے کہ تحقیق کے بغیرزراعت کاشعبہ ترقی نہیں کرسکتا، زراعت سے متعلق ایمرجنسی نافذکریں گے،

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد100 دن کا پلان دیتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ زراعت پرٹارگٹڈسبسڈی دی جائےگی،چھوٹے کاشتکاروں کوقرضے دیئے جائیں گے،ان کا کہناتھا کہ فروٹ اورسبزیوں کی منڈیوں میں اضافہ کیاجائےگااورویئرہاؤس میں پڑی گندم کوبینک ہاؤس کے ذریعے فنانس کیاجائےگا،انہوں نے کہا کہ لائیوسٹاک سیکٹرمیں اصلاحات لائی جائیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں