75

پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام کر دی۔

پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کی آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام کر دی۔

پشاور(ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)کیپٹل سٹی پولیس کی بڑی کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ پشاور پولیس نے آئس کی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان کے قبضے سے 20 کلو گرام آئس برآمد، جو کہ ملاوٹ کے بعد ملک کے دیگر شہروں میں سپلائی کرنی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں