ایبٹ أباد (وقاص باکسر) ایبٹ آباد افضل کوہستانی قتل کیس ورثاء کا شدید احتجاج کینٹ تھانے کا گھیراو ورثاہ نے نعش لینے سے انکار کر دیا کینٹ ایس ایچ او کی ملی بھگت سے میرا بھائی سرعام قتل ہوا ہے مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گازراع کے مطابق گزشتہ رات تھانہ کینٹ کی حدود مرکزی عید گاہ روڈ پر ویڈیو سکینڈل کیس کے مدعی افضل کوہستانی کو قتل کر دیا گیا جس کی نعش پوسٹ مارٹم کے بیس گھنٹے بعد بھی بے نظیر شہید ہسپتال میں موجود ہے ورثا نے کینٹ پولیس اسٹیشن کا گھیراو کر دیا اس موقع پر مقتول کے بھائی نصیر کا کہنا ہے کے پولیس اصل ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجاے ہمارے بحانجے پر کیس ڈال رہی ہے سات سالوں سے ظلم کا شکار ہیں متعدد بار پولیس کو درخواستیں دی مگر افضل کو سیکورٹی نہیں دی گی ہے نہ تو نعش لے جاتے ہیں اور نہ ہی احتجاج ختم کر رہےہیں اس کا کہنا تھا کہ پولیس جان بوجھ کر کیس کو سرد خانے میں ڈال رئی ہے دوسری جانب وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان نے نوٹس لیتے ھوئے آئی جی خیبر پختون خواہ سے 12 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔
105