133

مانسہرہ پھلڑہ میں پولیس اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے مقتول کے ورثاہ نے ایلیٹ فورس کے اہلکار کو فی سبیبل اللہ معاف کر دیا

مانسہرہ پھلڑہ میں پولیس اہلکار کی گولی کا نشانہ بننے والے مقتول کے ورثاہ نے ایلیٹ فورس کے اہلکار کو فی سبیبل اللہ معاف کر دیا گولی اتفاقیہ چلی ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کی کاوشوں سے دونوں خاندان بغل گیر ہوگۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں