Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلعی پولیس آفیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی سربراہی میں مکمل سیکورٹی دی

ضلعی پولیس آفیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان صاحب کی سربراہی میں مکمل سیکورٹی دی

ضلعی پولیس آفیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان صاحب کی سربراہی میں مکمل سیکورٹی دی

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے) لوئر کوہستان پولیس
ضلعی پولیس آفیسر لوئر کوہستان محمد سلیمان خان صاحب کی سربراہی میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر محمد ریاض خان، ڈی ایس پی سرکل پٹن اورنگزیب خان،ایس ایچ اوز تھانہ پٹن،دوبیر معہ پولیس سپیشل ٹیم،ایلیٹ جوانوں نے ضلع کولئی پالس کوہستان کےعلاقہ کولئی،بٹیڑہ کے لوگوں کی طرف سے احتجاج کیلئے ضلع لوئر کوہستانکے کے ایچ روڈ بمقام جیجال بازار میں مکمل سیکورٹی دی۔۔۔
تفصیلات کے مطابق آج مورخہ11مارچ 2019 کو جملہ عوام کولئی،بٹیڑہ کے پی کوہستان کی طرف سے صوبائی گورنمنٹ اور ممبران پالس کے خلاف کے کے ایچ روڈ بمقام جیجال بازار میں احتجاج کیا۔احتجاج کرنے کا مقصد گزشتہ 28 فروری 2019 کو صوبائی گورنمنٹ نے ضلع کے پی کوہستان سیرغازی آباد پالس کے پی کوہستان کو ہیڈکوارٹر کا درجہ دیا تھا جس کو کولئی اور بٹیڑہ کے عوام تسلیم نہیں کرتے ہیں۔جس میں مقامی پولیس لوئر کوہستان کی حکمت عملی احتجاجی مظاہرین کو سیکورٹی دی جا کر بعد از گفت و شنید سے جملہ شرکاء کو معاملہ حل کرانے اور آفسران بالا کے نوٹس میں لگانے کی یقین دہانی کراکر منتشر کیا

Exit mobile version