حویلیاں منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ڈی ایس پی شمریز خان تنولی 109

حویلیاں منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ڈی ایس پی شمریز خان تنولی

 حویلیاں منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں ڈی ایس پی شمریز خان تنولی

ایبٹ أباد(رپورٹ :وقاص باکسر) حویلیاں منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں یا تو وہ توبہ تاب کرلیں یا پھر جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانے کے لیےتیارہوجائیں علاقہ کا امن دائپرنہیں لگانا چاہتے حویلیاں کی عوام نے ہمیشہ پولیس کے ساتھ تعاون کیا ہے جرائم یشہ افراد کا پیچھا قبر تک کروں گا

ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ڈی ایس پی حویلیاں شمریز خان تنولی نے شمال نیوزکے معروف صحافی وقاص باکسر سے کیا انہوں نے کہا کہ سرکل حویلیاں کا چارچ لینا ایک چیلنج سمجھتا ہوں جرائم پیشہ افراد یہ علاقہ چھوڑ دیں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی انہوں نے کہا پولیس عوام کو تحفظ دینے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے

حویلیاں کا امن دائپر نہیں لگانا چاہتے جو بھی جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرے گا اسکے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائگی اس موقع پرنوجوان صحافی ملک ناصر جاوید اور ایس ایچ او حویلیاں سردار رفیق اور دیگر شخصیت موجود تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں