Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی پی او عبدالـرشید نے ضلع مومند میں باقاعدہ طور پر چارج لیا

ڈی پی او عبدالـرشید نے ضلع مومند میں باقاعدہ طور پر چارج لیا

ڈی پی او عبدالـرشید نے ضلع مومند میں باقاعدہ طور پر چارج لیا

ڈی پی او عبدالـرشید نے ضلع مومند میں باقاعدہ طور پر چارج لیا

ضلع مومند (رپورٹ: آفضل صافی ) ڈی پی او عبدالـرشید نے ضلع مومند میں باقاعدہ طور پر چارج لیاپولیس لائن غلنئ میں ان کا شاندار استقبال کیا گیاروایتی پگـڑی پہنائی گئی. پھولوں کے ہار پہنائے گئےڈی پی او مومند نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور گلدستہ رکنے کی رسم پوری کی مومند پولیس کے دستہ نے یادگارِ شہداء پر ڈی پی او کو سلامی دی ڈی ایس پی جان محمد ڈی ایس پی پشم گل لیاقت خان . جاوید خان. علی مراد مراد خان فرہاد علی. محمد یوسف اور دیگر اہلکاروں نے ڈی پی اؤ عبدالرشید کا شاندار استقبال کیا

ڈی پی اؤ عبدالرشید کا شاندار استقبال کیا

انہیں خوش امدید کہا انتظامیہ اہلکاروں اے سی غلنئی وسیم اخـتر شاہ محمود خان ھمایون خان نے بھی ان کا خیر مقدم کیا مولوی امین الحق . تاج محمد اور زلفان خان نے بھی ڈی پی او کو خوش امدید کہا اور پھولوں کے ہار پہنائے ڈی پی او عبدالرشید نے اس موقع پر کہا کہ ضلع مومند کے فورسز نے قیامِ امن کے لیـے بـے دریغ قربانیاں دی ہیں مومند غیور اور ذھین لوگ ہیں

قیامِ امن کے لیـے بـے دریغ قربانیاں دی ہیں مومند غیور اور ذھین لوگ ہیں

ہم یہاں کے روایات اور رسم رواج کو مدِنظر رکھ کر عوامی خدمت کرینگے مقامی مشران و ملکان انتطامیہ میڈیا اور مقامی فورس کے مشترکہ طور پر خدمت کرینگے تربیت بھی دینگے اور مختلف چیلنچز کا مردانہ وار مقابلہ کرینگے پولیسنگ کو فروغ دینگے. اس وطن کو اباد کرینگے اور امن کو مزید استحکام دیں گےڈی پی او کا کہنا تھا کہ انوسٹیگیشن اور اپریشنز کے حوالے سے مومند پولیس کے اہلکاروں کو جدید تربیت دیں گے. اصلاحاتی عمل جاری رہے گاان کا کہنا تھا کہ ریجنل لیول پر کمیٹیاں تشکیل دے کر عوامی خدمت کو فروغ دیں گے.

Exit mobile version