Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق

ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق

ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق

ایبٹ أباد تھانہ شیروان کی حدود میں ایک شخص جھلس کر جاں بحق

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر) تھانہ شیروان کی حدود کوٹھیالہ تھاتھی فقیر صاحب میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر مکان میں أتشزدگی ایک شخص جھلس کر جاں بحق پولیس اور مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت أگ پر قابو پالیا زرائع کے مطابق

گزشتہ روز تھانہ شیروان کی حدود تھاتھی شریف میں صفدر ولدسعیداللہ ساکنہ تھاتھی فقیر محلہ دلوال نامی شخص کے مکان میں آگ لگ گئی۔جس کی وجہ سے مکان جل کر ملبے کا ڈھیر بن گیا۔

مقامی لوگ نے اپنی مدد کےآپ کے تحت ملبہ اٹھایا مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ صفدر زمان ولد سعید الزمان عمر 55/60 جسکا زہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ملبے تلے دبنے سے کوئلہ بن کے جابحق ہوگیا ہے مقامی لوگوں نے پولیس کی مدد سے نعش کو نکال کر پوسٹمارٹم کے لیئے ڈی ایچ کیو روانہ کردیا

Exit mobile version