Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد تھانہ مانگل کی حدود لودھی پل کے قریب نامعلوم افراد کی سرعام فائرنگ

ایبٹ أباد تھانہ مانگل کی حدود لودھی پل کے قریب نامعلوم افراد کی سرعام فائرنگ

ایبٹ أباد تھانہ مانگل کی حدود لودھی پل کے قریب نامعلوم افراد کی سرعام فائرنگ

ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ مانگل کی حدود لودھی پل کے قریب نامعلوم افراد کی سرعام فائرنگ داتہ کا رہائشی تیس سالہ نوجوان قتل مقدمہ درج ملزمان فرار نعش پوسٹ مارٹم کے لیے

ہسبتال منتقلی کے بعد ورثا ہ کے حوالے اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز تھانہ مانگل کی حدود لودھی پل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے داتہ کے رہائشی نوجوان سید صدام حسین شاہ ولد ریاض شاہ کو گولیا ں مار کر قتل کر دیا ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے

میں کامیاب ہو گئے ئواقعےکی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گے نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کر دی بعدازاں نعش ورثاہ کے حوالے کر دی گئ پولیس نے نامعلوم قاتلوں کے خلاف 302/34 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی

Exit mobile version