Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی طرف سےافطار پارٹی کا اہتمام

ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی طرف سےافطار پارٹی کا اہتمام

ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی طرف سےافطار پارٹی کا اہتمام

بٹگرام (رپورٹ:وقاص باکسر )ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی کی طرف سے ضلعی افیسران،علماء کرام،شہداء کے فیملیز اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام شعبہ اطلاعات و تعلقات عا مہ تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 30.05.2019 کو ڈی پی او ہاؤس بٹگرام میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ افطار پارٹی میں اے ڈی سی بٹگرام الطاف حسین،ایس پی انویسٹیگیشن بٹگرام ایس ایس پی سردار خان،ڈسٹرکٹ ناظم بٹگرام،تحصیل ناظم،مولانا نجم دین،صدر اہل سنت والجماعت خیبر پختون خواہ،سابقہ ایم پی اے،شہداء بٹگرام پولیس کے ورثاء،ایس ڈی پی او سرکل بٹگرام فدا خان،سی او سرکل بٹگرام اور کثیر تعداد میں افسران

،صدر تاجر برادری سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔افطاری سے پہلے ضلع بٹگرام کے امن و امان،ترقی و خوشحالی اور شہداء بٹگرام پولیس کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیںشہداء کی فیملی ہمارے فیملی کے طرح ہے ہم ان کو کبھی نہیں بولینگےاخر میں شہداء بٹگرام پولیس کے خاندانوں میں ڈی پی او بٹگرام کی جانب سے تحائف تقسیم کیئے گئے۔افطاری کا اہتمام کرنے پر تمام معزز مہمانوں نے ڈی پی او بٹگرام کا شکریہ ادا کیا

Exit mobile version