62

جابہ میں نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر پچاس سالہ شخص کوقتل کر دیا

جابہ میں نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر پچاس سالہ شخص کوقتل کر دیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) جابہ میں نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر پچاس سالہ شخص کوقتل کر دیا،محمد روید ولد غلام نبی کو گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر
فائرنگ کر کے قتل کیا اور ملزمان فرار ہو گئیے، مقتول کے بیٹے جلال کی مدعیت میں تھانہ صدر میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں