Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

افغان مہاجرین کو پاکستان میں قیام کی مزید مہلت دینے پر بھرپور احتجاج کرینگے

افغان مہاجرین کو پاکستان میں قیام کی مزید مہلت دینے پر بھرپور احتجاج کرینگے

افغان مہاجرین کو پاکستان میں قیام کی مزید مہلت دینے پر بھرپور احتجاج کرینگے

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) افغان مہاجرین کو پاکستان میں قیام کی مزید مہلت دینے پر بھرپور احتجاج کرینگے 4 دہائیوں سے غریب قوم غدار اور نمک حرام افغانیوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے 30 جون سے پہلے واپس بھیجا جائے ان خیالات کا اظہار مانسہرہ کی نامور نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے مرکزی وائس چیئرمین سیدشبیرحسین شاہ نے کیا
انھوں نے کہا کہ افغانستان حکومت غیرت کا مظاہرہ کرے اور اپنے مہاجرین کو پاکستان سے واپس بلائے کھاتے پاکستان کا ہیں اور انڈیا کی حمایت کرتے ہیں اور پاکستان کے خلاف اندرونی و بیرونی سازشیں کرتے ہیں اور پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں پاک افغان بارڈر کو مکمل سیل کر کے ویزے کے بغیر انٹری مکمل بند کی جائے




افغان مہاجرین نے پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے اور تمام کاروبار پر قبضہ جما رکھا ہے جس سے پاکستان میں غربت بیروزگاری مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ یہی لوگ منفی سرگرمیوں میں بھی ملوث پائے جاتے ہیں پاکستان میں قتل عام دہشتگردی چوری ڈکیتی اور اغواہ برائے تاوان کی وارداتیں بھی یہی افغانی کرتے ہیں غیرقانونی اسلئہ منشیات جیسی لعنت بھی ان ہی کی لائی ہوئی سوغاتیں ہیں پاکستانی عوام انکا مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتی اور اگر انکو مزید توسیع دی گئی تو بھرپور احتجاج کرینگے ۔

Exit mobile version