97

ایس ایچ او تھانہ بفہ کی کاروائی ماں کو قتل کرنے والا ملزم بیٹا گرفتار

ایس ایچ او تھانہ بفہ کی کاروائی ماں کو قتل کرنے والا ملزم بیٹا گرفتار

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ بفہ کی کاروائی ماں کو قتل کرنے والا ملزم بیٹا گرفتار تفصیلات کے ایس ایچ او تھانہ بفہ نے کاروائی کرتے ہوئے ماں کے قتل کے مطلوب ملزم بیٹے عبداللہ ولد انور خان کو گرفتار کر لیاملزم نے معمولی توں تکرار پر اپنی ماں کو قتل جبکہ 2بھائیوں کو زخمی کیا تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں