82

ایبٹ أباد شدیدأندھی طوفان متعدد گھروں کی چھتیں اڑ گئیں

ایبٹ أباد شدیدأندھی طوفان متعدد گھروں کی چھتیں اڑ گئیں

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد شدیدأندھی طوفان متعدد گھروں کی چھتیں اڑ گئیں بجلی کی مین لائنیں ٹوٹنے سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا لنک روڈ کے قریب درخت گرنے سے ٹریفک جام عوام کوشدید مشکلات کاسامنا زرائع کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ أباد کے گردونواح میں شدیدأندھی طوفان أنے سے متعدد گھروں سے چادریں اڑ گئیں لنک روڈ کے قریب درخت ہواسے اکھڑ گیا




جبکہ ٹریفک کابھی نظام متاثرہوگیا شہربھرمیں أندھی طوفان شروع ہوتے ہٕی بجلی کی مین تاریں ٹوٹنے سے بجلی کانظام درہم برہم ہوگیا پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا گلیات تناول سمیت دیگرعلاقوں میں بھی بجلی بند صارفین مشکلات سےدوچار ہوگئی کئی گھنٹے گزرجانے کےبعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں