63

مردان پولیس کاجرائم پیشہ اورمنشیات فروش عناصرکےخلاف کریک ڈاون جاری۔

مردان پولیس کاجرائم پیشہ اورمنشیات فروش عناصرکےخلاف کریک ڈاون جاری۔




مردان(رپورٹ:شاہ بابا حبیب عارف)مردان پولیس کاجرائم پیشہ اورمنشیات فروش عناصرکےخلاف کریک ڈاون جاری۔تھانہ ہوتی پولیس ایس ایچ اومقدم خان ہمراہ ٹیم نے منشیات کےخلاف جاری مہم کےدوران دومشہوربدنام زمانہ منشیات فروش عالمگیر ولدسعیدگل اورمحمدعلی ولدکچکول ساکنان ہوتی کوگرفتارکرکےانکےقبضہ سے 2400 گرام چرس، 180 گرام ہیروئن اور29 گرام آئس برآمدکرکے ملزمان کےخلاف منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں