75

مانسہرہ پولیس کا موت کے سوداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری

مانسہرہ پولیس کا موت کے سوداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی سربرائ میں مانسہرہ پولیس کا موت کے سوداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری۔۔۔ تفصیلات کےمطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ اوگی ناصرخان نے مشہور منشیات فروش فیصل ولد حیدر سکنہ نمشیرہ کو گرفتار کرکےملزم کے قبضہ سے 2کلو 500گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ اوگی میں 9CCNSAکے تحت مقدمہ درج کرلیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں