64

لوئرکوہستان پولیس کا مفروروں کےخلاف گرینڈآپریشن کاسلسلہ مسلسل جاری

لوئرکوہستان پولیس کا مفروروں کےخلاف گرینڈآپریشن کاسلسلہ مسلسل جاری

لوئرکوہستان(رپورٹ:وقاص باکسر)ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان صاحب کی خصوصی ہدایات پر اے ایس ایچ او تھانہ پٹن ابرار خان بمعہ پولیس نفری نے دوران سرچ اینڈ سڑائیک آپریشن مجرم اشتہاری




دوست محمد ولد حاجی میرعالم قوم سید میرخیل سکنہ پٹن APO/929 بحوالہ مقدمہ علت نمبر 49/04 بجرائم 324-148-149-109 PPC تھانہ پٹن تاریخ اشتہاری 14-1 مورخہ 01-07-2019 کو گرفتار کرکے ملزم کو بند حولات تھانہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں