ڈی ایس پی اعجازخان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری
مردان(رپورٹ:شاہ بابا غلام) مردان ڈی ایس پی اعجازخان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری بعدالت جناب طارق شیراز جوڈیشنل مجسٹریٹ مردان نے ڈی ایس پی اعجازخان کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کرتے ہوئے ہے
اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم ڈی ایس پی اعجازخان کو گرفتارکرکے 5 ستمبر 2019 کوعدالت میں پیش کیاجائے