78

ضلع مھمند3 مختلف حادثوں میں 3 افراد جاں بحق

ضلع مھمند3 مختلف حادثوں میں 3 افراد جاں بحق

مہمند تحصیل (رپورٹ:افضل صافی )مہمند تحصیل 3 مختلف حادثوں میں 3 افراد جاں بحق اور5 افرادزخمی زخمیوں کوفوری غلنئ اور پشاور منتقل کردیاگیازخمیوں میں ایک مقامی صحافی بھی شامل۔پھلاواقعہ تحصیل صافی ممدگھٹ زرگراباد کےقریب پیش ایاجس میں موٹرکاراورموٹرسایکل کے




ٹکراوسے 3 افرادجاں بحق اورایک زخمی ھوا دوسرا واقعہ اسی تحصیل کے بیان خیل گربزمیں2 فلاینگ کوچوں کےدرمیان ٹکراو سے3 افراد زخمی ھوگیے۔تیسراواقعہ تحصیل حلیم زئ میں پیش




ایا۔مقامی سینیر صحافی حیران مھمند اپنےگاوں اٹوخیل سے موٹرسایکل پرغلنئ پریس کلب جارھاتھاکہ تیزرفتارفلاینگ کوچ نےپیچھےسےٹکرمارکرزخمی کردیا۔تینوں حادثات تیزی رفتاری کےباعث پیش یا۔زخمیوں کوھیڈکواٹرغلنئ اورشدیدزخمیوں کوپشاور ایل ار ایچ منتقل کردیاگیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں