109

مومند ضلع کےتحصیل حلیمزی گنداو غلنی میں لوگوں کو خطرے کی گنٹھی پانی نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کی ہلاکت

مومند ضلع کےتحصیل حلیمزی گنداو غلنی میں لوگوں کو خطرے کی گنٹھی پانی نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کی ہلاکت

مومند ضلع (افضل صافی سٹی رپورٹر)مومند ضلع کےتحصیل حلیمزی گنداو غلنی میں لوگوں کو خطرے کی گنٹھی پانی نہ ہونے کی وجہ سے مویشیوں کی ہلاکت ہیڈ کورٹر غلنی کے قریب 12 کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑی علاقہ شیخ بانڈہ میں میاںگان سے تعلق رکھنے والے طالب حسین نامی شخص کے گاے پانی نہ ملنے کی وجہ سے ہلاک ہوگی ہے۔اس پہاڑی علاقہ میں 300 سے زیادہ گاے اور




سینکڑوں کی تعداد میں بکریاں موجود ہیں لیکن اس علاقے میں پانی ختم ہوگی ہے ۔ چوراہوں نے ایک کنواں نکالا ہے جس میں سے شمسی کے زریعے مویشیوں کو پانی فراہم کی جاتی ہے لیکن مویشی زیادہ اور پانی کم ہے مزید مویشی ہلاک ہونے کا خطرہ ہے۔اگر چند دنوں میں پانی فراہم نہیں کی گی




تو سینکڑوں مویشی ہلاک ہوسکتا ہے۔مومند لایو ستاک کے مطابق اس وقت مومند ضلع 767399 دیسی مرغیاں موجود ہیں۔ اسی طرح 378245 بکریاں موجود ہیں۔جبکہ 232544 گاے موجود ہیں۔




اسی طرح 33887 بھیڑ اور 3439 بھینس موجود ہیں۔ اسکے علاوہ934 گوڑے اور گدے بحی موجود ہیں۔ مومند ضلع میں مویشیوں میں سالانہ4فیصد اضافہ ہوتاہے۔ علاقے میں 58 ویٹرنری سنٹر قایم ہیں۔ان سنٹروں میں 5 ڈاکٹر اور باقی سنٹروں میں اسسٹنٹ موجود ہوتے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں