ضلع مہمند ،10 ‘سال گزرنے کے باوجود تحصیل صافی کے متاثرین بدستور معاوضے سے محروم
ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)ضلع مہمند ،10 ‘سال گزرنے کے باوجود تحصیل صافی کے ازاد کور کریر اور سرہ شاہ اینگر میں تباہ شدہ مکانات کے متاثرین بدستور معاوضے سے محروم. ابھی تک نہ سروے کیا گیا
.اور نہ حکومت کی جانب سے متاثرین کو معاوضہ ادا کی گئی ہے . جو کہ موجودہ حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے..