Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مردان بغیر ویکسینیشن کے سروسز کی فراہمی پر28 دکانیں سیل 17 افراد گرفتار ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد ویقینی بنایا جاۓ ، ڈپٹی کمشنر مردان

مردان(شاہ باباحبیب عارف)مردان۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنرمردان حبیب اللہ عارف نے این سی او سی و صوبائی حکومت کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں (لازمی ویکسنیشن نظام) کے تحت جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عملدرامد کو یقینی بنانےکیلئے ضلعی انتظامیہ کے افسران کو اپنے آفس سے احکامات جاری کیئے جس عملددرآمدکرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ آفسران نے بس اڈوں، پبلک ٹرانسپورٹ میگا مارٹس و شاپنگ مالز سمیت دیگر کاروباری مراکز اور سرکاری و نجی سکولوں کا دورہ کیا

اور عملہ و گاہک سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی موجودگی کے حوالے سے پوچھ گچھ ، ضابطہ اخلاق پر عملدرامد نہ کرنے اور بغیر ویکسینیشن کے سروسز کی فراہمی پر28 دکانیں سیل، 17افراد گرفتار اور درجنوں پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے وارنگ جاری کی ۔مذید ضلعی انتظامیہ کے افسران نے ریونیو سٹاف و میڈیکل ٹیموں کے ہمراہ سکولوں کا دورہ کرتے ہوئے سٹاف اور 12 سال سے زائد عمر کے طلباء کی ویکسینیشن کے حوالے سے چیکینگ کی اور اپنی نگرانی میں درجنوں طلباء اور عملہ کی ویکسینیشن کروائی تاہم سکول انتظامیہ کو عملہ کی ویکسینیشن مکمل کرنے اور طلباء کی بغیر ویکسینیشن سکول میں داخلےپر پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی

Exit mobile version