چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم 181

چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں 24 گھنٹے میں ختم کرنے کا حکم

پشاور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے پشاور میں قائم تمام چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار مختلف کیسز کی سماعت کے لیے پشاور پہنچے۔

جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم دیا کہ 24گھنٹے کے اندر اندر پشاور شہر میں قائم تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں اور شہر میں بند کیے گئے تمام راستوں کو کھولا جائے۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ چیف سیکریٹری بتائیں کن سفارت خانوں اور مقامات پر سیکیورٹی ضروری ہے، عدالت کی اجازت لے کر وہاں چیک پوسٹیں بنائی جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں