ساہیوال: یوسی چیئرمین کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر قتل کردیا۔ 107

ساہیوال: یوسی چیئرمین کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر قتل کردیا۔

ساہیوال: یوسی چیئرمین کو نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر قتل کردیا۔

ساہیوال: یوسی چیئرمین کو گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا

پولیس کےمطابق ساہیوال کے علاقے 56 فائیو ایل میں یوسی چیئرمین جہانگیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

پولیس کا کہناہےکہ یوسی چیئرمین کے قتل کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر جہانگیر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا

پولیس کےمطابق واقعے کی تفیش شروع کردی گئی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں