دانیال عزیزکیخلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ کل سنا یاجائے گا 121

دانیال عزیزکیخلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ کل سنا یاجائے گا

دانیال عزیزکیخلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ کل سنا یاجائے گا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکیخلاف توہین عدالت کیس کافیصلہ کل (جمعرات )کوسپریم کورٹ میں سنایاجائے گا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس شیخ عظمت سعیدکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کا فیصلہ سنائے گا۔

واضح رہے کہ عدلیہ مخالف بیانات پرسپریم کورٹ آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیزکیخلاف نوٹس لیاتھا جبکہ توہین عدالت کیس کافیصلہ 3 مئی کومحفوظ کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں