ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند 96

ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند

ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ، 128 روپے 48 پیسے پر بند

کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے اضافے سے 128 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تاریخی کمی آئی اور ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 128 روپے 26 پیسے تک پہنچا جو کاروبار کےاختتام پر 127 روپے 99 پیسے پر بند ہوا۔

جمعہ کےروز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 128 روپے 49 پیسے پر بند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 129 روپے 70 پیسے میں فروخت کیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید 129 روپے 30 پیسے رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں