انتخابات کے انتظامات سے مطمئن ہوں: چیف الیکشن کمشنر 87

انتخابات کے انتظامات سے مطمئن ہوں: چیف الیکشن کمشنر

انتخابات کے انتظامات سے مطمئن ہوں: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان نے انتخابات کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وہ انتخابات کے انتظامات سے 99 فیصد مطمئن ہیں۔

انہوں ے کہاکہ اس مرتبہ امن وامان سے متعلق بہتر انتظامات ہیں اور ایجنسیز نے حتی الامکان سیکیورٹی خدشات دور کرنے کی کوشش کی ہے ۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ سیاستدانوں کی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا ہے لیکن یہ نہیں بتا سکتا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سزا کیا ہوگی؟

چیف الیکشن کمشنر نے شہریوں سے ووٹ دینے کی اپیل بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں