عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی تحریک انصاف میں شامل 97

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی تحریک انصاف میں شامل

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی تحریک انصاف میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بیٹی مہروحیات نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

ملک کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹی نے بنی گالہ میں ملاقات کی جس میں مہرو حیات کے ہمراہ فرح خان بھی موجود تھیں۔

بشریٰ بی بی سے ملاقات میں ان کی بیٹی مہروحیات اور فرح خان نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کہا کہ خواتین کے مسائل حل کرنا ان کی اولین ترجیح ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں