تھانہ شہر سلطان کے علاقے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 206

تھانہ شہر سلطان کے علاقے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

تھانہ شہر سلطان کے علاقے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

مظفرگڑھ تھانہ شہر سلطان کے علاقے پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ تین مسلح افراد نے تھانہ شہر سلطان کے علاقے کلروالی سکول کے ساتھ پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کری، ترجمان پولیس

 رپورٹ:(میاں خالدندیم بھٹی)مظفرگڑھ تین مسلح افراد نے تھانہ شہر سلطان کے علاقے کلروالی سکول کے ساتھ پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کری
 فائرنگ کے تبادلے میں پولیس پارٹی محفوظ رہی اور جوابی فائرنگ کی، ترجمان پولیس
تھانہ شہر سلطان پولیس کے سب انسپکٹر شاہد اقبال نے قتل، ڈکیتی، رہزنی جیسی وارداتوں میں ملوث مجرم اشہاری منظور کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بقیہ دو ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی جتوئی کی سربراہی میں ایس ایچ او شہرسلطان معہ پویس ٹیم تقاقب کر رہی ہے، ترجمان پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں