پولیس آفیسر کی غنڈاگردی،تلھار کے بوڑھےمیاں بیوی مدد کے لیےانسانی حقوق کے ادارے پہنچ گئے 181

پولیس آفیسر کی غنڈاگردی،تلھار کے بوڑھےمیاں بیوی مدد کے لیےانسانی حقوق کے ادارے پہنچ گئے

پولیس آفیسر کی غنڈاگردی،تلھار کے بوڑھےمیاں بیوی مدد کے لیےانسانی حقوق کے ادارے پہنچ گئے

پولیس آفیسر کی غنڈاگردی سے تنگ آکر تلھار کا 60 سالا بوڑھے میاں بیوی مدد کے لیے SHDA انسانی حقوق کے ادارے کی آفیس پہنچ گیا۔

محمد حسن اور مسمات بائی ملاح نے ھیومن رائٹس رھنما عبدالسمیع انصاری اور وکیل محمد فیاض آرائیں کو بتایا کہ وہ تلھار میں رہتے ہیں ان کے گھر کے ایک کمرے پر غلام قادر ملاح نامی شخص نے قبضہ کیا ہوا ہے

اور حاجی ملاح پولیس افسر ایوب خاصخیلی سے مل کر پورے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور مسلسل سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں

پولیس آفسر ایوب تلھار تھانے کی موبائل پولیس والوں سے بھر کر ھمارے گھر کے دروازے پر آ کر کھڑی کرتا ہے اور ہمیں باہر بلا کر زدوغوب حراساں کرتا ھے

اور بتایا کہ ان کی گھر میں جوان بیٹیاں ہیں اور عزت غریب کی بھی ھوتی ھے لہذا ان کی مدد کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں