مھمند انتظامیہ کی کاروائی 40 کے قریب افراد گرفتار حوالات میں بند، مقدمات درج
کسی کو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں،ڈپٹی کمشنرمھمند
مھمند ڈسٹرکٹ(رپورٹ:افضل صافی مھمند ڈسٹرکٹ)ضلع مھمند تحصیل صافی ساگی بالا میں گزشتہ روز قومی لشکر نے اجرت پر قتل کرنے والے2 نوجوانوں کے قتل اور پیسہ دیکر قتل کرنےوالے سپین حاجی کے گھروں کوجلانے والوں کے خلاف مھمند انتظامیہ کے کاروائ 40 کے قریب افراد گرفتار کرکے غلنئ حوالات میں بند کردیا انکے خلاف مقدمات درج ۔ڈپٹی کمشنر مھمند کاکھناھے کہ اور گرفتاریاں بھی ھونگے۔
کسی کو بھی قانون کو ھاتھ میں لینے کی اجازت نھیں دی جائ گی۔ان کاکھناتھاکہ جوبھی اس جرم میں ملوث ھوگا انکے خلاف قانون کےمطابق کاروائ ھوگی