راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ 88

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

ڈاکو اسلحے کی نوک پر سات دوکان کا صفایا کر کہ رفو چکر ہو گئے

تاجروں کی جانب سے فاروق اعظم روڈ اور صادق آباد چوک کو ٹائر جلا کر بند کر دیا گیا

تاجروں کی جانب سے پولیس کے خلاف نعرے بازی جاری

پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،مظاہرین

پولیس علاقے میں جرائم پر قابو پانے میں بھی ناکام ہے،مظاہرین

علاقہ لیاری کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے اور پولیس روایتی سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے،مظاہرین

جب تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاتا سڑک کو نہیں کھولیں گے

ایس ایچ او تھانہ صادق آباد خضر حیات مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں