نئے سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا 164

نئے سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

نئے سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

سال دو ہزار انیس کا پہلا سورج گرہن آج ہو رہا ہے، جس کا دورانیہ چار گھنٹے پندرہ منٹ ہوگا۔

سوج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 34 منٹ پر ہوگا جس کے بعد 6 بجکر 41 منٹ پر یہ گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔ گرہن کا اختتام آٹھ بج کر اننچاس منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کوجزوی گرہن لگے گا، جس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔

سورج گرہن کو واضح طور پر ٹوکیو، کوریا، شمال مشرقی ایشیا، شمالی پیسیفک، روس اور تائی پے میں دیکھا جا سکے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں