118

معروف بزنس مین کی جائیداد پر سودخور گروپ کا قبضہ سودخوری میں ملوث ڈاکٹر امیر، دل جان، اور طورب کے خلاف حکومت قانونی کاروائی کریں۔حاجی لیاقت شاہ

معروف بزنس مین کی جائیداد پر سودخور گروپ کا قبضہ سودخوری میں ملوث ڈاکٹر امیر، دل جان، اور طورب کے خلاف حکومت قانونی کاروائی کریں۔حاجی لیاقت شاہ

برلن/جرمن(چیف اکرام الدین) خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے معروف بزنس مین حاجی لیاقت شاہ، ولد الحاج محمد زمان کی جائیداد پر سودخور اور قبضہ مافیا گروپ کا قبضہ تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے

معروف بزنس مین حاجی لیاقت شاہ، اور حاجی ممتاز علی خان کی جائیداد پر تحصیل باڑہ سے تعلق رکھنے والے سودخور گروپ اور قبضہ مافیا گروپ کے ڈاکٹر امیر ،دل جان ،اور طوراب کی طرف سے قبضہ کیا گیا

جس پر حکومت ِخاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں سودخور اور قبضہ مافیا گروپ کے خلاف حکومت قانونی کاروائی کریں پولیٹکل باڑہ تحصیل باڑہ کی ڈی سی اور اے سی کی غفلت کی وجہ سے قبضہ مافیا گروپوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے

جو موجودہ حکومت پر سوالیہ نشان ہے معروف بزنس مین حاجی لیاقت شاہ، اور حاجی ممتاز علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر امیر لیاقت،دل جان،اور طورب کئی سالوں سے سودخوری میں ملوث ہے اور لوگوں کو سود پر پیسے دیتے ہے

پھر ان پیسوں کے بدلے میں لوگوں سے سود لیتے ہے انہوں نے کہا کہ سودخور گروپ نے ہمارے اباں و اجداد کی جائیداد پر قبضہ کر لیا اس کے ساتھ بدمعاش اور دیگر بااثر افراد بھی ہے لیکن ہمارے ساتھ ظلم و ناانصافی شروع ہے

معروف بزنس مین حاجی لیاقت شاہ،اور حاجی ممتاز علی نے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، کورکمانڈر پشاور اور ڈی سی تحصیل باڑہ، اے سی تحصیل باڑہ سے مطالبہ کیا

کہ سودخور ڈاکٹر امیر ، دل جان ،اور طوراب کے خلاف حکومت قانونی کاروائی کریں تا کہ قبضہ مافیا گروپ کا خاتمہ ہو سکے حاجی لیاقت شاہ نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت ہمارے فیملی کو قبضہ مافیا گروپ سے نجات دیں اور حکومت وقت ہمیں انصاف دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں