156

ہری پورخان پور تھانہ مکھنیال کی حدود میں نجی ہوٹل کے کمرے سے پراسرار طور پر خاتون اور مرد کی نعشیں برآمد

ہری پورخان پور تھانہ مکھنیال کی حدود میں نجی ہوٹل کے کمرے سے پراسرار طور پر خاتون اور مرد کی نعشیں برآمد مبینہ زرائع کے مطابق پیر کی شب وزٹنگ ہوٹل پیر سوہاوہ کے مینجر وقار بنگش نے کال گرل20سالہ سحریش کو رات گزارنے کے لیے بک کیا صبح جب منیجر کو جگانے کی کوشش کی تو دروازہ نہ کھولنے پر دوسری چابی سے کمرے کو کھولا گیا تو دونوں مردہ حالت میں ملے جس پر پولیس کو اطلاع کی گئی پولیس نے دونوں کی نعشوں کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مآرٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال خان پورمنتقل کردیا اور مقدمہ درج کر کے دریافت شروع کردی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں