تھانہ حویلیاں میں تعنیات محرر سردار وسیم ایوب انتہائی فرض شناس پولیس أفیسر ہے 123

تھانہ حویلیاں میں تعنیات محرر سردار وسیم ایوب انتہائی فرض شناس پولیس أفیسر ہے

تھانہ حویلیاں میں تعنیات محرر سردار وسیم ایوب انتہائی فرض شناس پولیس أفیسر ہے

ایبٹ أباد (رپورٹ :وقاص باکسر)تھانہ حویلیاں میں تعنیات محرر سردار وسیم ایوب انتہائی فرض شناس پولیس أفیسر ہے جو عوام کے ساتھ انتہائی خوش اخلاقی سے پیش أکر انکے مسائل حل کرتا ہے ینگ فیڈریشن کے عہدیداروں کا خراج تحسین اس صمن میں ینگ فیڈریشن کے مرکزی صدر بلال خان جدون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو کہا کہ تھانہ حویلیاں میں تعنیات محررسردار وسیم ایوب جو کہ ایبٹ أباد پولیس کا فخر ہیں جو اپنی زمہ داری انتہائی زبرست انداز سے سرانجام دیتا ہے ایسے پولیس أفیسر اپنے محکمے کا نام بھرپور روشن کرتے ہیں سردار وسیم اس سے قبل تھانہ میرپور تھانہ کینٹ اور دیگر تھانہ جات میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں حویلیاں کی عوام انکے گیت گانے ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں سردار وسیم اسی طرح عوام کی خدمت کریں گے اوراپنے محکمے کا نام روشن کریں گے ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں