Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود کالی مٹی کے مقام پر قلندرأباد کے رہائشی اکیس سالہ نوجوان نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

ایبٹ أباد (وقاص باکسر سے) ایبٹ أباد تھانہ بگنوتر کی حدود کالی مٹی کے مقام پر قلندرأباد کے رہائشی اکیس سالہ نوجوان نے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی حادثاتی موت یا خودکشی تحقیقات جاری زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بگنوتر کی حدود ہرنو کالی مٹی کےمقام پر قلندرأباد کے رہائشی اکیس سالہ نوجوان اسد الرحمان ولدعبدالرحمان نے نامعلوم وجوہات کی بناہ پرکالی مٹی سے چھلانگ لگا کر زندگی کاچراغ گل ڈالا واقعے کی اطلاع ملتے ہی انسپکٹر تھانہ بگنوتر قمرزمان موقع پر پہنچ گئ نعش کو کھائی سے نکال کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کر دی نوجوان کے والد کے مطابق نوجوان کا زہنی توازن درست نہیں رہتا تھا پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاہ کے حوالے کر دی حادثاتی موت یا خودکشی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

Exit mobile version