Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

راولپنڈی(رپورٹ:فائزہ شاہ کاظمی)ادارہ کنزالایمان کے سر براہ علامہ ابو العباس محمد ہا شم حقانی اور ممتاز عالم دین سید عا مر شاہ نے کہا ہے

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

کہ مو ت بر حق ہے،اللہ تعالیٰ نے مو ت کے ساتھ انسانی اعمال کا سلسلہ تو منقطع کر دیا

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

لیکن دعائوں سلسلہ تا ابد جاری رہے گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی ای لائبریری میں جرنلسٹ فا ئونڈیشن کے زیر اہتمام تعز یتی ریفرنس خطاب کر تے ہو ئے کیا ،یہ تعز یتی ریفرنس  نیشنل پر یس کلب کے سیکر ٹری جنرل انور رضا کے بڑے بھائی

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

اس موقع پرصدر آر آئی یو جے (دستور) مظہر اقبال،صدر ربجا نثار احمد،صدر جر نلسٹ فا ئونڈیشن ذوالفقار علی ملک،جنرل سیکرٹری تنزیل الراحمن بٹ، سی ڈی اے لیبر یو نین امان اللہ خان گروپ کے پر یس سیکرٹری آصف محمود الخیری ، سیکرٹری اطلاعات جے ایف رفا قت حسین اور دیگر نے بھی خطاب کیا،تقریب میں بانی ربجا قر بان ستی،عزیز ملک،محبوب ملک، راجہ عتیق جر نلسٹ فا ئو نڈیشن کے دیگر عہد یداران راجہ جا وید،طاہر جعفری

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

، ارشد بلوچ ، عامر محبوب،فائزہ شاہ کاظمی،قمر عباسی،سیف اللہ انجم اور دیگر بھی مو جود تھے، مقر رین نے اپنے خطابات میں کہا کہ دنیا سے چلے جانے والا ہمارا ہر قریبی اورخونی رشتہ، عزیز دوست ہمیں پچھتا وے کا ایک گلدستہ دے جاتا ہے ، اس گلدستے کو ہم ہر وقت ساتھ لے کر چلتے ہیں، نہ سکون سے سو سکتے ہیں نہ جی سکتے ہیں،اس لئے ہمیں آ خرت کی تیا ری کر نی چا ہے اور جو قریبی رشتے ہیں انکی قدر کر نی چاہئے۔

موت بر حق،دعائوں کا سلسلہ تا ابد جا ری رہے گا،ہا شم حقانی

 راولپنڈی،جرنلسٹ فا ئونڈیشن کے زیر اہتمام منقعدہ سیکرٹری جنرل این پی سی انور رضا کے بھا ئی اور سیکرٹری جنرل ربجا شمیم آراء کی والدہ کے تعز یتی ریفرنس سے علا مہ ہا شم حقانی، سید عامر شا ہ ، آصف محمود الخیری،ذوالفقار ملک، انور رضا،مظہر اقبال اور دیگر خطاب کر رہے ہیں
جاری کردہ
جے ایف میڈیا سیل

Exit mobile version