ایبٹ آبادمیٹرک کا پرچہ آئوٹ طلبا ء وطالبات آدھا پرچہ دے کر گھر روانہ
دسویں جماعت کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ کل 3 اپریل کو ہو گا،بورڈ انتظامیہ
کڑوڑوں روپے رشوت کے عوض ایبٹ آباد میٹرک کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ آئوٹ کیسے ہوا ہمارے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے،والدین
ایبٹ آباد(وقاص باکسر سے)ایبٹ آبادمیٹرک کا پرچہ آئوٹ طلباہ وطالبات آدھا پرچہ دے کر گھر روانہ بورڈ انتظامیہ کا نوٹس پرچہ دوبارہ لیا جائیگا زرائع کے مطابق گزشتہ روز ایبٹ أباد بورڈ سے دسویں جماعت کا فزکس کا پرچہ آئوٹ ہو گیا طلباہ طالبات امتحانی ہالوں میں گھنٹوں انتظار کرتے رہےآدھا پرچہ مکمل ہونے کے بعد بورڈ انتظامیہ نے طلباہ وطالبات سے پرچہ واپس لےلیا اور دوبارہ پرچہ لینے کا نوٹس جاری کر دیا جس پر بچوں کے والدین میں تشویش کی لہڑ دوڑ گئی
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےانکا کہنا تھاکہ کڑوڑوں روپے رشوت کے عوض ایبٹ آباد میٹرک کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ آئوٹ کیسے ہوا ہے ہمارے بچوں کے مستقبل کے کھیلا جا رہا ہےکڑوڑوں روپے رشوت کے عوض قبل ازوقت سوالات بھی آئوٹ ہونے کا انکشاف ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کی انتظامیہ نے آج ہونے والا فزکس کا پرچہ منسوخ کر دیا دسویں جماعت کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ کل 3 اپریل کو ہو گا،بورڈ انتظامیہ ایبٹ آباد میں دسویں کا پرچہ آئوٹ ہو گیا پرچہ آئوٹ ہونے شکایت پر ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے آج ہونے والا فزکس کا پرچہ منسوخ کر دیا۔