پنجاب پولیس سےبھاگا اشتہاری ملزم ایس ایچ او ناڑہ کے ہتھے چڑھ گیا 164

پنجاب پولیس سےبھاگا اشتہاری ملزم ایس ایچ او ناڑہ کے ہتھے چڑھ گیا

پنجاب پولیس سےبھاگا اشتہاری ملزم ایس ایچ او ناڑہ کے ہتھے چڑھ گیا

کہیال (وقاص باکسر سے) ایبٹ أباد پنجاب پولیس سےبھاگا اشتہاری ملزم ایس ایچ او ناڑہ کے ہتھے چڑھ گیا اسلحے سمیت گرفتار عدالت پیشی کے بعد پنجاب پولیس کے حوالے دبنگ کارواٸی پر عوام کا خراج تحسین

زراٸع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ ناڑہ کے ایس ایچ او امجد خان نے مخبر کی اطلاع پر تاڑڑی میں چھاپہ مار کر ملزم سرفراز عرف انڈے کو بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا اس ضمن میں محرر شاہد خان نے صحافیوں کو بتایا کہ پنجاب پولیس سے بھاگا انتہاٸی خطرناک اشتہاری ملزم جو کہ روالپنڈی کے تھانہ جات کو قتل واقدام کی وارداتوں سمیت ڈکیتیتوں

اور دیگر خطرناک سرگرمیوں میں مطلوب مفرور ملزم کو انتہاٸی ٹیکنالوجی کے زریعے ملزم کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے پسٹل کلاشنکوف اور کارتوس برأمد کر لیے ملزم کل بھی قتل کی وردات کر رہا تھا کہ ایس ایچ او امجد خان نے ملزم کوبھاری نفری کے ہمراہ موقع پر گرفتار کر لیا پنجاب پولیس کے مطابق ملزم تھانہ وارث روالپنڈی کی حدود میں ایک وحشت کی علامت تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں