سینئر وزیر عاطف خان کیساتھ وزیر اعظم کے سپیشل اسسٹنٹ فار یوتھ عثمان ڈار کی ملاقات 120

سینئر وزیر عاطف خان کیساتھ وزیر اعظم کے سپیشل اسسٹنٹ فار یوتھ عثمان ڈار کی ملاقات

سینئر وزیر عاطف خان کیساتھ وزیر اعظم کے سپیشل اسسٹنٹ فار یوتھ عثمان ڈار کی ملاقات

پشاور:(شاہ باباحبیب عارف) تفصیلات کے مطابق ملاقات میں نوجوانوں کے لئے مختلف پروگراموں پر تبادلہ خیال پاکستان کی %60 آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،عاطف خان یوتھ کے تمام پروگرام ایسے ہونا چاہیئے جس سے خواندہ اور نا خواندہ دونوں نوجوان فائدہ آٹھاسکیں۔عاطف خان سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا جاسکتا ہے،عاطف خان عثمان ڈار کی یوتھ کے حوالے سے خیبر پختوخوا حکومت کے اقدامات کی تعریف۔ پاکستان میں یوتھ کے لئے سب سے زیادہ اقدامات خیبر پختوخوا حکومت نے آٹھائے ہیں۔ خیبر پختونخواہ حکومت کے تجربات سے فائدہ آٹھایا جائیگا وزیراعظم کے ویژن کے مطابق ملک کے تمام نوجوانوں کو ملکی سرمایہ بنایا جائیگا۔عثمان ڈار۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں